10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

میلا چراغاں کی تیاریاں عروج پر


پاکستان

28/Mar/2019

News Viewed 3556 times

میلا چراغاں کی تیاریاں عروج پر

المعروف صوفی شاعر حضرت شاہ حسین جنہیں مادھو لال حسین کے نام سے جانا جاتا ہے ان کے چار سو اکتیسویں سالانہ عرس مبارک کی تیاریاں شہر بھر میں پرجوش طریقے سے کی جاری ہیں۔
عرس مبارک کے موقع پر ملحقہ علاقوں کے لوگ بہت سے انتظامات کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں عرس مبارک 30مارچ کو شروع ہوگا۔

مزید مرھیں:رابی پیر زادہ کو غیر مسلم عورتوں کے حجاب کی تعریف مہنگی پڑ گئی
اس اہم موقع پر ضلعی انتظامیہ اورسیکیورٹی کی سخت نگرانی کی جائے گی میلا چراغاں کی تقریب 3روز تک چلتی ہے جس کی وجہ سے انتظامیہ تیاریوں میں کافی مصروف دکھائی دے گی۔ دربار کی مرمت کا کام بھی جاری ہے اس کہ ساتھ ساتھددرباری احاطے کی سڑکوں کو بھی مرمت کیا گیا ہے۔ دربار پر آنے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ ان بزرگوں نے ہی برصغیر میں اسلام کو بچایا اور آج بھی ہم ان سے فیض حاصل کررہے ہیں۔

متعلقہ خبریں